Saturday, July 31, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

ووٹ چوری کرکے مسلط کی گئی حکومت کو کس نے حق دیا کہ قوم کے منصوبے گروی رکھے ، مریم نواز

ووٹ چوری کرکے مسلط کی گئی حکومت کو کس نے حق دیا کہ قوم کے منصوبے گروی رکھے ، مریم نواز
June 23, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے ووٹ چوری کرکے مسلط کی گئی حکومت کو کس نے حق دیا کہ قوم کے منصوبے گروی رکھے۔

مریم نواز نے کابینہ کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا نوازشریف نے قوم کے لیے میگا منصوبے لگائے۔ آپ مافیاز کو نوازنے کے لیے ان پر قرضے لے رہے ہیں۔ ایک اینٹ دکھا دیں جو آپ نے لگائی ہو۔ آپ نے کشمیر کا سودا کر لیا۔ ایٹمی پروگرام کے محافظ 22 کروڑ عوام ہیں۔

مریم نواز نے خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم کا بیان مجرمانہ سوچ کا عکاس قرار دے دیا۔