Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ووٹ خرید کر سینیٹر بننے والا عوام کی خدمت نہیں کرسکتا،وزیراعظم

ووٹ خرید کر سینیٹر بننے والا عوام کی خدمت نہیں کرسکتا،وزیراعظم
February 11, 2018

میانوالی ( 92 نیوز ) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ووٹ خرید کر سینیٹر بننے والا عوام کی خدمت نہیں کر سکتا ۔

شاہد خاقان عباسی نے میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  خریدو فروخت کرنے والے سینیٹرز کو بدنام اور ان کی مخالفت کریں گے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ضمیر فروشی، لوٹ کھسوٹ کی سیاست سے ملک کونقصان ہوگا۔