Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ووٹ بیچنے اور خریدنے والوں کو بے نقاب کرونگا، وزیر اعظم

ووٹ بیچنے اور خریدنے والوں کو بے نقاب کرونگا، وزیر اعظم
March 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ووٹ بیچنے اور خریدنے والوں کو بے نقاب کروں گا،جس کو مجھ پر اعتماد نہیں سامنے آکر اظہار کرے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وزیر اعظم نے فیصلہ کیا ہے اسی ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کروں گا، مقصد پیسے کی سیاست کو بے نقاب کرنا ہے۔

 وزیر اعظم  نے کہا کہ  عہدہ اہم نہیں،نظام کی تبدیلی مشن ہے، یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شفافیت کیلئے ہر فورم پر جائیں گے۔