Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ووٹوں کی خریداری کیلئے ویڈیو کے بعد واٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آ گئی

ووٹوں کی خریداری کیلئے ویڈیو کے بعد واٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آ گئی
March 3, 2021

پشاور (92 نیوز) ووٹوں کی خریداری کیلئے ویڈیو کے بعد واٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آ گئی، خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالسلام کو مبینہ طور پر ووٹ بیچنے کی آفر سامنے آئی۔

عبدالسلام کے مطابق بیرون ملک کے نمبر سے چیٹ میں پہلے آٹھ کروڑ، پھر دس کروڑ کی پیشکش ہوئی ، چیٹ کرنے والے نے خود کو پیپلزپارٹی کی طرف سے مڈل مین ظاہر کیا۔