Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ونٹر اولمپک ، خواتین مقابلوں میں سویڈن کی شارلٹ نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

ونٹر اولمپک ، خواتین مقابلوں میں سویڈن کی شارلٹ نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
February 10, 2018

پیانگ چونگ ( 92 نیوز ) پیانگ چونگ  ونٹر اولمپک کے مقابلوں کے پہلے دن  خواتین کے مقابلوں میں سویڈن کی شارلٹ  نے سکللٹن میں پہلا گولڈ میڈل جیت لی ۔

جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپک مقابلوں کا شاندار آغاز ہو گی اہے ۔ پلئیرز نے ٹھنڈے موسم میں شائقین کا خوب خون گرمایا  ۔ سکلٹن کے مقابلوں میں  خواتین نے خوب پرفارمنس دکھائی  ۔

سویڈن کی شارلٹ نے تمام پلئیرز کو پچھاڑ دیا اور گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ۔شارلٹ نے مقابلے میں جیت کے ساتھ اپنے کیر ئیر کا اولمپک میں تیسرا گولڈمیڈل اپنے نام کیا ۔