Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ونٹر اولمپک ،فرانس نے کراس سنوبورڈنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا

ونٹر اولمپک ،فرانس نے کراس سنوبورڈنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا
February 15, 2018

جنوبی کوریا ( 92 نیوز )  ونٹر اولمپک میں پلئیر میڈلز کی جنگ میں مصروف ہیں ۔ فرانس نے کراس سنوبورڈنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا،جبکہ ناروے نے اسکئینگ میں طلائی کا تمغہ جیتا، میڈلز کی دوڑ میں جرمنی پہلے نمبر پر موجود ہے ۔

ویمن آئس ہاکی میں جاپان کی ٹیم نے میزبان جنوبی کوریا کو چار ایک سے شکست دی، شمالی کوریا کی چئیرز لیڈرز کی عمدہ پرفارمنس سے شائقین خوب محظوظ ہوئے۔

ایونٹ  میں گولڈ میڈلز کی دوڑ میں جرمن پہلے ،ناروے دوسر ے اور نیدر لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔