Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ومبلڈن ٹٰینس : وینس ولیمزاورگاربائین موگوروزا فائنل میں پہنچ گئیں

ومبلڈن ٹٰینس : وینس ولیمزاورگاربائین موگوروزا فائنل میں پہنچ گئیں
July 13, 2017

لندن(ویب ڈٰیسک) ومبلڈن ٹینس میں خواتین کے پہلے سیمی فائنل مرحلے میں امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز اور برطانیہ کی جوہانا کونٹا مدمقابل ہوئیں۔ وینس ولیمز نے سٹریٹ سیٹس سے برٹش کھلاڑی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سپین کی گاربائین موگوروزا نے سلواکیہ کی ٹینس پلیئر کو شکست دی۔ سپینش ٹینس سٹار نے چھ ایک اور چھ ایک سے فتح سمیٹ کر سلواکین حریف کو ٹورنامنٹ سے باہر کیا۔ ہفتے کو فائنل میں گاربائین اور وینس ولیمز کا مقابلہ ہو گا۔