Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ولیم شیکسپیئر کی پہلی چار کتابیں لندن میں نمائش کے لئےپیش

ولیم شیکسپیئر کی پہلی چار کتابیں لندن میں نمائش کے لئےپیش
April 20, 2016
  لندن(ویب ڈیسک)ولیم شیکسپیئر کی پہلی چار کتب لندن میں نمائش کے لئےپیش کر دی گئی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق معروف برطانوی مصنف ولیم شیکسپیئر کی پہلی چار کتب کو نمائش کے لئےپیش کردیا گیا ہے ۔ 1623میں چھپنے والی ان نایاب کتب کو  شہرہ آفاق  ڈرامہ نگارشیکسپیئر  کی چار سو ویں برسی  پر تئیس اپریل کو  نیلام کیا جائے گا۔