Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وفاق نے آئی جی سندھ سے اکسٹھ مذہبی و کالعدم تنظیموں کی تفصیلات طلب کرلیں

وفاق نے آئی جی سندھ سے اکسٹھ مذہبی و کالعدم تنظیموں کی تفصیلات طلب کرلیں
March 9, 2015
کراچی( ویب ڈیسک) وفاق نے آئی جی سندھ سے 61 مذہبی و کالعدم تنظیموں کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ کراچی: 2001 سے 2013 تک کالعدم یا واچ لسٹ میں شامل تنظیموں کے نام بھی شامل۔ تنظیموں کے کارکنوں کی تعداد بتائی جائے، وفاق کا آئی جی سندھ کو حکم کراچی: اہلسنت والجماعت ، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سے متعلق تمام تفصیلات فراہم کرنے کا حکم۔ سندھ میں نئے شدت پسند گروہوں کی نشاندہی کی جائے، نام بدل کر کام کرنیوالی کالعدم تنظیموں میں شامل افراد کی نشاندہی  اور ان کی فہرست تمام ڈی آئی جیز، اسپیشل برانچ اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کرنے کا حکم دے دیا ۔