وفاقی کابینہ نے پاکستان اور نائجیرین اسپیشل فورسز میں معاہدے کی منظوری دیدی
![وفاقی کابینہ نے پاکستان اور نائجیرین اسپیشل فورسز میں معاہدے کی منظوری دیدی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/Cabinet1-1.jpg)
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلا س میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان اور نائجیریا کی اسپیشل فورسز کے درمیان معاہدے کی منظوری بھی دے دی گئی ۔
پاکستان اورچین کے درمیان کسٹم ڈیٹا تبادلے کے معاہدے کی اجازت بھی دے دی گئی ۔