وفاقی کابینہ میں عید کے بعد توسیع اور ردوبدل کا امکان
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ میں عید کے بعد توسیع اور ردوبدل کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ق لیگ، بی اے پی اور ایم کیوایم کو وزارتیں دی جائیں گی، جی ڈی اے کو بھی وزارت دینے کا امکان ہے۔
بعض ارکان اسمبلی کو بطور وزراء مملکت شامل کیے جانے کا امکان ہے۔