Saturday, July 27, 2024

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کی چہ میگوئیاں

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کی چہ میگوئیاں
July 29, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم کا کابینہ کی تبدیلی کا فیصلہ ، کابینہ میں نئے چہرے شامل کرنے کیلئے قریبی رفقا سے مشاورت۔ کی گئی ہے ۔ مصطفیٰ جتوئی، صدرالدین راشدی، خرم دستگیر، برجیس طاہر کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ سائرہ افضل تارڑ، طارق فضل، بلیغ الرحمان بھی مطلوبہ نتائج نہ دے سکے۔ دوسری طرف  نیا وزیر خارجہ بھی لانے کا امکان ہے۔