Sunday, September 25, 2022

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ، ذرائع

وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ، ذرائع

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے ۔
قومی امکان ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیں گے ۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ، وزیر اعلیٰ اور وزیر قانون کی آج ہونے والی ملاقات میں اس معاملے پر مشاورت بھی ہوئی تھی