Saturday, July 27, 2024

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارنیویارک پہنچ گئے

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارنیویارک پہنچ گئے
April 19, 2016
  نیو یارک (92نیوز)وفاقی وزیرداخلہ نیویارک پہنچ گئےہیں  چودھری نثار انسداد منشیات سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ آج خصوصی ،اجلاس شروع ہو گا۔قبل ازیں وزیرداخلہ جرمنی سے لندن پہنچے تھے جہا ں انہوں نے وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات اور پاناما لیکس پر وزیر اعظم سے مشاورت کی ۔ چودھری نثار وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیو یارک پہنچ گئے ہیں جہاں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے