Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وفاقی حکومت سٹیٹ بنک سے 625ارب روپے کا قرض لے گی

وفاقی حکومت سٹیٹ بنک سے 625ارب روپے کا قرض لے گی
May 5, 2015
کراچی (92نیوز) وفاقی حکومت رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں بنکوں سے چھ سو پچیس ارب روپے کا قرض لے گی۔ سب سے زیادہ قرض جولائی کے مہینے میں ساڑھے تین سو ارب روپے لیا جائے گا۔ وفاقی حکومت اس عرصے میں بنکوں کاچھ سو تہتر ارب روپے کا قرض واپس بھی کرے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔