Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وفاقی حکومت اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں سے مذاکرات کرے : مفتی منیب

وفاقی حکومت اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں سے مذاکرات کرے : مفتی منیب
March 29, 2016
کراچی (92نیوز) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں سے مذاکرات کرے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلاو گھیراو پر یقین نہیں رکھتے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جب ملک کا قانون لاتعلق ہوجائے تو وہ صورتحال پیدا ہوتی ہے جو سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اصل اختیار کسی اور کے پاس ہے مگر اپیل کرتے ہیں کہ ہماری آواز سنی جائے۔