Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وفادار اور ثابت قدم کارکنوں کی موجودگی تک ایم کیو ایم کو کوئی ختم نہیں کرسکتا : الطاف حسین

وفادار اور ثابت قدم کارکنوں کی موجودگی تک ایم کیو ایم کو کوئی ختم نہیں کرسکتا : الطاف حسین
July 11, 2015
کراچی(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفادار اور ثابت قدم ساتھی تحریک کی روح ہیں اور ان کی موجودگی تک دنیا کی کوئی  طاقت  پارٹی کو ختم  نہیں کرسکتی۔ الطاف حسین نے جیلوں سے رہا ئی پانے والے کارکنوں سے ٹیلی  فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم  کے کارکن  رہائی کے بعدجس طرح  فعال ہوکر کام کررہے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت  ایم کیو ایم کو  ختم کرسکتی ہے اور نہ ہی ان کارکنوں کو الطاف حسین سے دور  کیا  جاسکتا  ہے۔