وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ، حج انتظامات کے ٹینڈر طلب
![وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ، حج انتظامات کے ٹینڈر طلب](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/12/PEER-noor-ul-haq.jpg)
ریاض ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ہوا ۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نے اجلاس میں سعودی کمپنیوں سے کیٹرنگ، ٹرانسپورٹ اور رہائش کے لئے ٹینڈرز مانگے ۔
ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد یوسفانی نے پیر نور الحق قادری کو حج انتظامات پر بریفنگدی ۔ وزیرمذہبی امور کی عازمین حج کےلئے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی ۔