Saturday, July 27, 2024

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
November 16, 2018
دبئی (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ صیر بنی یاس فورم کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شاہ محمودقریشی یو اے ای ہم منصب سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔