Saturday, October 1, 2022

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی کلبھوشن کے اہل خانہ سے ملاقات

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی کلبھوشن کے اہل خانہ سے ملاقات

نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی حکومت اپنے ایجنٹ کلبھوشن سے اہلخانہ کی ملاقات کا حال جاننے کو بے قرار ہونے لگی۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ سشما سوراج نے کلبھوشن کے اہل خانہ کوصبح سویرے ہی اپنے گھر پر ہی بلا لیا۔
کلبھوشن کے اہلخانہ گزشتہ روز پاکستان میں بھارتی جاسوس سےملاقات کے بعد واپس انڈیا پہنچے تھے۔