وزیر اعلیٰ کا اوکاڑہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ ، علاقہ آفت زدہ قرار دیدیا

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوکاڑہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا ، انتظامیہ کو متاثرہ علاقے سے شہریوں کا انخلاء یقینی بنانے کی ہدایت کر دی اور علاقے کو سیلاب زدہ قرار دے دیا۔
اس موقع پر کمشنر ساہیوال ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور خرم جہانگیر وٹو وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے ۔