Thursday, September 29, 2022

وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے کے تمام سینئر پولیس افسران کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے کے تمام سینئر پولیس افسران کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے صوبے کےتمام سینئرپولیس افسروں کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج دن 11 بجے ہوگا۔

اجلاس میں  آئی جی سندھ اورایڈیشنل آئی جی کراچی شرکت کریں گے،ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد اورسکھر رینج بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔