Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا پیر آف سیال سے ملاقات کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا پیر آف سیال سے ملاقات کا فیصلہ
January 25, 2018

سرگودھا (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا پیر آف سیال سے ملاقات کا فیصلہ سامنے آ گیا ۔
وزیر اعلیٰ شہباز شریف آج دن ساڑھے 11 بجے سیال شریف پہنچیں گے ۔
پیر آف سیال نے 20 جنوری کو رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ کیلئے ایک ہفتہ کی مہلت دی تھی اور پورے ملک میں شریعت کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا تھا ۔