Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابطہ
March 12, 2018

کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلیفونک رابط ہوا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈاکٹر فاروق ستار سے چئیرمین سینیٹ کے امیدوار کی حمایت کی درخواست کی ۔
عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اگر وہ اسلام آباد میں ہیں تو ملنے چلا آتا ہوں جس پر ڈاکٹر فاروق ستار بولے کہ وہ اپنے ساتھیوں سے مشاورت کر کے حتمی جواب دیں گے ۔