Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعلیٰ اور اراکین اسمبلی  رینجرز کے خلاف سندھ اسمبلی سے بل پاس کرائیں : الطاف حسین

وزیر اعلیٰ اور اراکین اسمبلی  رینجرز کے خلاف سندھ اسمبلی سے بل پاس کرائیں : الطاف حسین
July 7, 2015
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہےکہ وزیراعلی سندھ اور اراکین اسمبلی مل کر بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے میں رینجرز نہیں چاہیے۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر تنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے سیکٹراوریونٹ انچارجزکوگرفتارکرنے کے اعلان کانہ تووزیراعلیٰ نے کوئی نوٹس لیااورنہ ہی عدلیہ نے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے دھرنا دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف ایف آئی اے کو جو اختیارات دے رہے ہیں کل اس کااستعمال انہی کے خلاف ہی ہوگا۔