Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نیب میں پیش نہ ہوئے

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نیب میں پیش نہ ہوئے
February 15, 2018

لاہور  ( 92 نیوز ) آشیانہ اقبال اسکینڈل میں وزیراعظم کےپرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نیب میں آج  پیش نہیں ہوئے ۔

نیب لاہورنےفواد حسن فواد کو مختلف الزامات میں بیان ریکارڈ کرانے کیلئےآج طلب کر رکھا تھا ۔ وزیر اعلی پنجاب اس سے قبل نیب لاہور آفس میں بھی پیشی بھگت چکے ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق فواد حسن فواد کا کل صبح نیب آفس میں پیش ہونے کا امکان ہے ۔