بیجنگ ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان چین کے گریٹ ہال پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بھی بجائی گئی ۔
[caption id="attachment_244724" align="alignnone" width="500"]

وزیر اعظم عمران خان کی چین کے گریٹ ہال آمد،پرتپاک استقبال کیاگیا[/caption]
چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے وزیر اعظم عمران خان کی گریٹ ہال آمد پر استقبال کیا، اس موقع پر عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔ وزیر اعظم پاکستان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔