Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم کی مہاتیر محمد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی مہاتیر محمد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
September 26, 2019
 نیو یارک (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی ملائیشا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور ملائیشیا کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دی جائے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر مہاتیر کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔