Monday, October 3, 2022

وزیر اعظم کی لاہور آمد ، گورننس، مہنگائی کنٹرول کرنے کے اقدامات پر بریفنگ لی

وزیر اعظم کی لاہور آمد ، گورننس، مہنگائی کنٹرول کرنے کے اقدامات پر بریفنگ لی

لاہور (92 نیوز)مہنگائی پر قابو پانے کا مشن لئے وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نے  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں گورننس کے معاملات اور مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات پر بریفنگ لی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیر اعظم کو اسموگ اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بھی بریفنگ دی ، عمران خان صوبائی انتظامیہ کو گائیڈلائنز بھی دینگے۔