وزیر اعظم کی لاہور آمد ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ۔
وزیراعلیٰ نے صوبائی وزرا کی کارکردگی کے حوالے سے وزیر اعظم کو بریف کیا جبکہ شیلٹر ہومز کے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔