Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس،کچھی کینال منصوبے میں کرپشن کی رپورٹ پر غور

وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس،کچھی کینال منصوبے میں کرپشن کی رپورٹ پر غور
February 28, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں  کچھی کینال منصوبے میں کرپشن کی رپورٹ پر غور کیا گیا جبکہ عملدرآمد کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ بھی ہوا۔

کمیٹی کے سربراہ وزیر آبی وسائل سید جاوید شاہ ہوں گے ۔

اجلاس میں عدالتی احکامات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کی بھی منظوری دی گئی ۔