Friday, September 30, 2022

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 11 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  بجلی کے بلوں پر بریفنگ دی جائے گی ، احساس پروگرام میں پارلیمنٹیرینز کی شمولیت کا معاملہ زیرغور آئے گا۔ پاکستان نیشنل ایجوکیشن پلان 2020 پر بریفنگ بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔