Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
March 6, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا ۔ اجلاس میں نئے چیئرمین سینیٹ کیلئے پارٹی کی حکمت عملی پرغور ہو گا ۔
ذرائع کے مطابق گرمی کے موسم میں بجلی کی طلب اور رسد پر بریفنگ دی جائیگی اور کابینہ مختلف ممالک کے ساتھ معاہدوں کی بھی منظوری دے گی ۔