Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، سول و اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، سول و اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
February 28, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں سول اور علیٰ عسکری حکام نے شرکت کی ۔

اجلا س میں خطے سمیت موجودہ عالمی صورتحال کا جائزہ  لیا گیا جب کہ دوست ممالک کے ساتھ روابط مزید بہتر بنانے پر بھی زور  دیا گیا۔

اجلاس میں خطے کے دوست ممالک کے ساتھ معاشی اقدامات بڑھانے اور خطے میں قیام امن کیلئے افغانستان سے تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیاگیا۔