اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیرِ اعظم کی جانب سے معاون خصوصی برائے صحت کی سرزنش کی گئی ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ظفر مرزا کی جانب سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا نوٹس لیا۔
وزیر اعظم نے کورونا کی روک تھام سے متعلق حکومتی کاوشوں کو مناسب طریقے سے پیش نہ کرنے کا بھی نوٹس لے لیا ۔