Monday, October 3, 2022

وزیر اعظم کا کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اعلان

وزیر اعظم کا کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ، یوم سیاہ کشمیر   کے موقع پر  اپنے  پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ 73 سال قبل بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر کے لوگون پر زبردستی قبضہ کیا تھا۔

وزیر اعظم نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر  اپنے پیغام میں کہا کہ  پانچ اگست کے یکطرفہ اقدام نے ہندوتوا نظریے کو بے نقاب کیا، پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا۔