Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم کا کشمیریوں کی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

وزیر اعظم کا کشمیریوں کی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
August 8, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن بھارت نے جنگ مسط کی تو منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1159463873373716482 وزیر اعظم کا کہنا تھا مودی سرکار ہٹلر جیسی سوچ رکھتی ہے اور مقبوضہ کشمیر کا جغرافیہ تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1159463875655479296 دنیا کو بتائیں گے کہ مودی سرکار کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے۔