Wednesday, November 30, 2022

وزیر اعظم کا چترال میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

وزیر اعظم کا چترال میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے چترال میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور حکومتی عہدیداروں کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ دریں اثنا موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعظم نے چترال کا دورہ ملتوی کر دیا ۔