Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ ، تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت

وزیر اعظم کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ ، تیل تنصیبات پر حملے کی مذمت
September 17, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن  سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں سعودی تیل  تنصیبات پر حملے  کی مذمت کی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے  سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہے ،سعودی عرب کےامن اورعالمی معیشت کونشانہ بنانےکی ہرکوشش سےمقابلہ کیاجائےگا۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے بھی  شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے کہا بھرپور  حمایت کا اعادہ کیا ،  اس موقع پر سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ  ایرانی خطرات صرف  سعودی مملکت تک ہی محدود نہیں بلکہ مشرقی وسطیٰ اور پوری دنیا   پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔