وزیر اعظم کا قصور واقعہ کا سخت نوٹس August 9, 2015 Edit Delete وزیر اعظم کا قصور واقعہ کا سخت نوٹس اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے قصور واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو واقعہ کی تہہ تک پہنچنے کا حکم دیدیا ۔ پاکستان بریکنگ نیوز اہم ترین