Sunday, October 2, 2022

وزیر اعظم نے کراچی میں پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم نے کراچی میں پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا

کراچی ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد کاقان عباسی نے قطری شہزادے محمد بن جاسم کی موجودگی میں پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں قطری شہزادے کے علاوہ اہم ملکی اور غیر ملکی شخصیات بھی موجود تھیں ۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قطری شہزادے کی آمد پر شکر گزار ہیں ۔ سی پیک منصوبہ اب حقیقت بن چکا ہے ۔
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ پاکستان اجافی بجلی پیدا کرنے کے قابل بھی ہو گیا ہے ۔