Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

وزیر اعظم نے فنڈز کی فراہمی کا جووعدہ کیا وہ ابھی تک پورا نہیں ہوا  : قائم علی شاہ

وزیر اعظم نے فنڈز کی فراہمی کا جووعدہ کیا وہ ابھی تک پورا نہیں ہوا  : قائم علی شاہ
January 30, 2016
سکھر(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ  نے وزیراعظم نواز شریف سے پھر شکوہ  کر دیا ہے ، کہتے ہیں کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے زبانی کلامی ہماری ہمت بڑھائی ۔ فنڈز کی فراہمی کا جو وعدہ کیا پورا نہیں کیا، جتنا کام سندھ میں ہوا اس کی حقیقت میں تشہیر نہیں ہوئی ۔ سائیں  نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سکھر  میں اُن کی آدھی جائیداد پر قبضہ ہو چکا ہے۔