Friday, December 9, 2022

وزیر اعظم نے خطوط کے ذریعے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے خطوط کے ذریعے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد دی۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے تمام نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے انفرادی خطوط ارسال کیے ہیں اور امید ظاہر کی ہے کہ نئے سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکبادی خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز نے امیدظاہر کی کہ  نو منتخب سینیٹرز وفاقی اکائیوں کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کی پاسداری کیلئے بھرپور کوشش کریں گے۔