Saturday, December 9, 2023

وزیر اعظم نے امریکا میں آئیڈیل ریاست کے خدوخال واضح کر دئیے

وزیر اعظم نے امریکا میں آئیڈیل ریاست کے خدوخال واضح کر دئیے
September 24, 2019
نیویا رک (92 نیوز) مدینہ کی ریاست کیسی ہوگی؟ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی آئیڈیل ریاست کے خدوخال امریکا میں بیٹھ کر ایک دفعہ پھر واضح کردئیے۔ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں ریاست مدینہ میں مسلمانوں اوراقلیتوں کے حقوق برابر ہوں گے، مسلمانوں کیلئے ایک ہی ماڈل ہے اور وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بنائی ہوئی ریاست مدینہ ہے۔