Sunday, October 17, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم نواز شریف‘ عمران خان‘ سراج الحق اور دیگر سیاسی رہنماوں کی طرف سے تونسہ دھماکے کی مذمت

وزیر اعظم نواز شریف‘ عمران خان‘ سراج الحق اور دیگر سیاسی رہنماوں کی طرف سے تونسہ دھماکے کی مذمت
October 14, 2015
اسلام آباد (92نیوز) ملک کی اعلیٰ حکومتی اور سیاسی قیادت نے تونسہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف‘ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان‘ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سمیت دیگر سیاسی رہنماﺅں نے رکن قومی اسمبلی کے الیکشن آفس میں دھماکے پر اظہار افسوس کیا اور اس کی مذمت کی۔ سیاسی قیادت نے اس واقعہ کو بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے تونسہ دھماکے کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے فوری طور پر دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔