Sunday, September 25, 2022

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ،ملکی سیاسی معاشی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا۔

اجلاس میں  معاونین خصوصی اور مشیران کے اثاثوں کی تفصیلات اور دوہری شہریت پر بھی بات ہوگی، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور کورونا وائرس پر بھی غور ہوگا۔