Monday, October 3, 2022

وزیر اعظم عمران خان نے روہڑی حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعظم عمران خان نے روہڑی حادثے کی رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے روہڑی حادثے کی رپورٹ طلب کر لی، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورغم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز روہڑی میں ٹرین اور بس کے حادثے میں 19 افراد جاں بحق، 26 زخمی ہو گئے تھے۔