وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے جنرل اسمبلی اجلاس اور امریکی حکام سے ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔