وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے، وزیر اعظم کا کورونا وائرس ہر قوم سے دوسرا خطاب ہوگا۔
https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1241636772976758784?s=20
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنج کے تناظر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔