Saturday, July 27, 2024

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت  کابینہ کا اجلاس
April 2, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت  کابینہ کا اجلاس  ہوا ، وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو مظفرآباد جانے کا فیصلہ۔

وزیر اعظم پاکستان کشمیر کونسل اور آزاد کشمیر اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صبح دس بجے خطاب کریں گے ۔